بڑے افسوس کی بات ہے کہ آج کراچی میں بارشوں نے چاروں طرف تبہاںؑی مچہاں کر
رکھئ ہے اور پاکستان کی عوام کراچی کا مزاق بنارہی ہے ایک وقت تھا کے جب پاکستان میں" سیلاب"زلزلے"آتے تھے تو سب سے ذادا کراچی سے مدد کی جاتی تھی آج کراچی کو مدد کی ضرورت ہے تو عوام کراچی مزاق بنا رہی ہے مت بھولوں کے کراچی وہ شہر ہے جو پورے پاکستان کو کاماں کے دیتا ہے" کراچی پہلے بھی لوگوں مدد کرتا تھا "کراچی آج بھی لوگوں کی مدد کرے گا "بس کچھ دیر کی بات ہے پھر شور آیے گا کراچی کو مدد کے لیے پوکارو کراچی پھر حاضرہ ہوجیےؑ گا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear