کراچی:۔
آنچ نیوز اورہیومن رائٹس انٹر نل فورم پاکستان کی جانب سےچوتھے روز بھی بارش سے متاثرین میں کھانا اور پینے کا پانی تقسیم کیا گیا
چار روز گزر جانے کے باوجود عوامی نماںُندے بارش سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی مدد کو نہ پہنچ سکے ایک بار پھر آنچ نیوز اور ہیومن راںُٹس انٹرنل فورم پاکستان بنا بےسہاروں کو آواز اور بروز جمعہ ابراہیم حیدری کے مختلف گوٹھوں میں تقریباً دوسو خاندانوں میں کھانا اور پانی تقسیم کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear