کراچی ۔۔ یو پی موڑ بینک الحبیب کی ATM مشین کے قریب گبول ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں دو ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر مددگار 15 صرف 04 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی ۔
مزید برآں مددگار 15 نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا جبکہ اسکا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گرفتار ڈاکو کے قبضے سے 15500 کیش، 02 موبائل فونز اور ایک موٹر سائیکل برآمد لر لی۔
بعد ازاں گرفتار ڈاکو اور اس سے برآمد ہونے والی اشیاء مزید قانونی کاروائی کے لئے علاقہ پولیس کے حوالے کی گئیں۔ ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear