این سی او سی کے فیصلے کے تناظر میں سندھ حکومت نے کاروبار کے اوقات کار بڑھا دیے - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

منگل، 28 جولائی، 2020

این سی او سی کے فیصلے کے تناظر میں سندھ حکومت نے کاروبار کے اوقات کار بڑھا دیے

این سی او سی کے فیصلے کے تناظر میں سندھ حکومت نے کاروبار کے اوقات کار بڑھا دیے

اب صبح 7 بجے سے رات گیارہ بجے تک کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی

محکمہ داخلہ سندھ نے نئے کاروباری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear