سورج آج بھی کراچی والوں پر آگ برسائے گا - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

اتوار، 11 اپریل، 2021

سورج آج بھی کراچی والوں پر آگ برسائے گا

موسم شدید گرم

کراچی : آج شہر قائد کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا جبکہ درجہ حرارت 38 سے 39 دگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج آج بھی کراچی والوں پر آگ برسائے گا، شمال مغربی سمت سے ہوائیں 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج شام سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ کراچی ان دنوں گرمی کے لپیٹ میں ہے، یہ سلسلہ کئی ہفتوں سے جاری ہے، جبکہ شہری اپنی حفاظت اپنی مدد آپ کے تحت یقینی بنارہے ہیں۔

The post سورج آج بھی کراچی والوں پر آگ برسائے گا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3fXcas9

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear