افسوسناک واقعہ: شاہد خاقان عباسی کو پی ٹی آئی کارکن نے تھپڑ جڑدیا - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

ہفتہ، 6 مارچ، 2021

افسوسناک واقعہ: شاہد خاقان عباسی کو پی ٹی آئی کارکن نے تھپڑ جڑدیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اہم ترین اجلاس سے قبل وفاقی دارالحکومت میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں اور نہایت ہی افسوسناک مناظر دیکھنے کو ملیں۔

تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں اپوزیشن رہنما میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران صبح سے ڈی چوک پر موجود پی ٹی آئی کارکنان نے اپوزیشن کے خلاف سخت نعرے بازی شروع کردی، پی ٹی آئی کارکنان نے اپوزیشن رہنماؤں کو چور اور غدار کے القابات سے نوازا۔

The post افسوسناک واقعہ: شاہد خاقان عباسی کو پی ٹی آئی کارکن نے تھپڑ جڑدیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2OnN4H8

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear