سوشل میڈیا پر مرد بن کر خاتون کو ہراساں کرنے والی خاتون ہی نکلی - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

اتوار، 7 مارچ، 2021

سوشل میڈیا پر مرد بن کر خاتون کو ہراساں کرنے والی خاتون ہی نکلی

ایبٹ آباد : سوشل میڈیا پر خاتون کو مرد بن کر ہراساں کرنے والی خاتون ایف آئی اے سائبر کرائم کی گرفت میں آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں کرنے کا یہ انوکھا واقعہ ایبٹ آباد میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے خاتون کی ہراسگی میں ملوث نکلی۔

ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون نے سوشل میڈیا پر ہراساں کیے جانے کی شکایت درج کرائی تھی جس پر سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث خاتون کو دو ملزمان سمیت گرفتار کرلیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر آئی اے سائبر کرائم کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمہ مرد بن کر متاثرہ خاتون کو ہراساں کررہی تھی، جس پر سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

The post سوشل میڈیا پر مرد بن کر خاتون کو ہراساں کرنے والی خاتون ہی نکلی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2O89X1w

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear