سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال بعد سنا دیا - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

جمعرات، 21 جنوری، 2021

سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال بعد سنا دیا

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کا فیصلہ 15 سال بعد سناتے ہوئے کے ای ایس سی لیبریونین کی درخواستیں مستردکردیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال بعد سنا دیا ، جس میں نجکاری کے خلاف کے ای ایس سی لیبریونین کی درخواستیں مسترد کردیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کےای ایس سی کی نجکاری کیوں نہیں ہوسکتی ؟درخواست گزارمطمئن نہ کرسکے ، نجکاری کاعمل غیرقانونی نہیں تھا۔

خیال رہے جسٹس عقیل عباسی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

The post سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال بعد سنا دیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2KzuxWT

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear