
کراچی: شہر قائد کی عدالت میں پیشی پر آئے قتل کے ملزم کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ کراچی کی ملیر کورٹ میں پیش آیا ،جہاں عدالتی احاطے میں ہونے والی فائرنگ کے باعث قتل کا ملزم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے۔
عرفان بہادر کے مطابق جیل پولیس حکام زخمی ملزم کوعدالت میں پیشی پر لائےتھے، جہاں ملیرکورٹ میں پہلے سے موجود مسلح ملزمان نےقیدی پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہورہےتھےکہ وکلا نے ایک کو پکڑلیا، فائرنگ کرنےوالاملزم قتل کیس کامدعی تھا، فائرنگ سے قتل کیس میں نامزد خوشدل نامی ملزم مارا گیا ہے۔
The post عدالتی احاطے میں پیشی پر آئے ملزم کا قتل appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/37g5ctt
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear