ایف بی آر کا ایک اور اہم فیصلہ: گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانا لازمی قرار - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

بدھ، 30 دسمبر، 2020

ایف بی آر کا ایک اور اہم فیصلہ: گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانا لازمی قرار

کراچی : فیڈرل بیورو آف ریونیو نے گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانے کے عمل کو لازمی قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ایک اور اہم فیصلہ کرلیا، فیصلے کے مطابق شہریوں کا گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ایف بی آر تمام ڈیویلپرز کو کیش کی صورت کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ لازمی کرنی ہوگی، بیس لاکھ سے زائد کیش پر گھر یا جائیداد کی خرید و فروخت رپورٹ کرنی ہوگا۔

اسٹیٹ ایجنٹ بیس لاکھ سے زائد نقد پر جائیداد کی خرید و فروخت بتانے کے پابند ہوں گے، فیڈرل بیورو آف ریونیو کا کہنا ہے کہ خرید و فروخت بینک کرنے پر کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ نہیں کرنی ہوگی۔

The post ایف بی آر کا ایک اور اہم فیصلہ: گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانا لازمی قرار appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2L9LnLF

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear