
لاہور : عدالت نے عدالت نے گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکام جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر جاری کردہ تحریری حکم نامے میں گلوکارہ میشا شفیع کی گواہ اداکارہ عفت عمر کو دوبارہ طلب کیا ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج امتیاز احمد نے تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت نے شہادت مکمل کرنے کےلیے اداکارہ عفت عمر کو طلب کیا۔
عدالت گلوکارہ میشا شفیع کے چھ گواہوں کے بیانات قلمبند کرچکی ہے۔
خیال رہے کہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے میشا شفیع پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔
The post علی ظفر ہتک عزت کیس: عدالت نے اداکارہ عفت عمر کو دوبارہ طلب کرلیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from فن و ثقافت – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3mVdZ8C
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear