
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے، صدر مملکت نے آرٹیکل186کےتحت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنےکی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کی وزیرِاعظم کی تجویز کی منظوری دے دی اور ریفرنس پر دستخط کر دیئے ہیں۔
ریفرنس میں آئین میں ترمیم کیے بغیر الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن (6) 122 میں ترمیم کرنے پر سپریم کورٹ کی رائے مانگی گئی ہے۔
The post ایوان بالا میں شو آف ہینڈز: صدر نے ریفرنس دائر کرنےکی منظوری دے دی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2WHkwsV
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear