دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کو ایک اور نقصان - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

بدھ، 23 دسمبر، 2020

دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کو ایک اور نقصان

ویلنگٹن: دورہ نیوزی لینڈ پاکستان کے لئے ڈراؤنا خواب ثابت ہونے لگا، بابر اعظم کے بعد شاداب خان بھی انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا گیا کہ شاداب خان انجرڈ ہونے پر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ ظفر گوہر کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق شاداب خان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی تھی، ایم آر آئی اسکین کے بعد شاداب کی انجری کی نوعیت کا پتہ چلےگا۔

The post دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کو ایک اور نقصان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from کھیل – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3pm2Ak7

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear