انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ورطہ حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

جمعرات، 17 ستمبر، 2020

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ورطہ حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

 

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ورطہ حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ہی ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں کہیں جانوروں کو انسانوں کو حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کچھ جگہوں پر حملہ کرنے والے جانوروں کی پٹائی ہوتے دکھائی گئی ہے۔

جو ابھی آپ کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے اس میں سین ایسا ہے جس میں چڑیا گھر میں کام کرنے والے افریقی باشندے چیتے کو کھانا ڈالنے پنجرے میں داخل ہوتے ہیں تو بھپرا ہوا چیتا انسانوں پر حملہ کردیتا ہے۔

ساتھی ملازم پر حملہ ہوتا دیکھ کر دوسرے شخص کو غصہ آجاتا ہے اور وہ خونخوار چیتے کی پچھلی ٹانگیں پکڑ کر اسے گھومانا شروع کردیتا ہے اور اسے لاٹیں مارنے کے انداز میں ڈراتا ہے۔

ویڈیو میں کتا، بلّی، مرغابی، و دیگر جانوروں کو انسانوں پر حملہ آور ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

The post چیتے کو انسانوں‌ پر حملہ مہنگا پڑگیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from حیرت انگیز – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/35L8IM2

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear