مہنگائی کی بیٹنگ جاری ہے اور تماشائیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

پیر، 24 اگست، 2020

مہنگائی کی بیٹنگ جاری ہے اور تماشائیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں

 چینی اور پٹرول کی بیٹنگ جاری ہے چینی 105 اور پٹرول 104 پر ناٹ آؤٹ ہیں آلو بھی سنچری کے قریب، آٹا بھی 70 پہ


مہنگائی کی بیٹنگ جاری ہے اور تماشائیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں


لیکن

آمپائر بلکل خاموش ہے


بس آپ نے  گھبرانا بلکل نہیں ہے

کیونکہ

سکون صرف قبر میں ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear