
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ کرونا کی معمولی علامات ہیں، میں خود کو بہتر محسوس کررہا ہوں، انشااللہ جلد صحت یاب ہوجاؤں گا۔
I have tested positive for coronavirus. I feel fine with mild symptoms. InshAllah will get well soon.
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) May 25, 2021
The post وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3fHKGFh
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear