
خیرپور: صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں مسافر بس اور وین کے درمیان ہونے والے ہولناک تصادم کے نتیجے میں بارہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ اولڈ نیشنل ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب مسافر بس اور وین تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکراگئی، دلخراش حادثے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی میں سوار افراد متاثرہ گاڑیوں میں پھنس گئے، جائے وقوعہ پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو گاڑیوں سے نکال کر سول اسپتال خیر پور منتقل کیا۔
The post خیرپور: اولڈ نیشنل ہائی وے پر دلخراش حادثہ، 12 افراد جاں بحق appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3n89IjT
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear