ریاستی انتخابات: کسانوں نے مغربی بنگال میں بی جے پی کو مشکل میں ڈال دیا - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

اتوار، 14 مارچ، 2021

ریاستی انتخابات: کسانوں نے مغربی بنگال میں بی جے پی کو مشکل میں ڈال دیا

نئی دہلی : کسان لیڈر نے مغربی بنگال میں کانگریس کی حمایت کا اعلان کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہوش اڑا دئیے۔

بھارت میں 105 روز سے جاری زرعی قوانین کے خلاف احتجاج نے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کے خلاف ’ووٹ مت ڈالو‘ مہم کردی ہے، جس کے تحت مغربی بنگال کے نندی گرام میں جاری گرینڈ پنچایت میں راکیش ٹکیت نے ممتا بنرجی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

راکیش ٹکیت کسان لیڈر ہیں جنہوں نے کانگریس ترنمول کی حمایت کا اعلان کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مشکل سے دوچار کردیا ہے۔

راکیش ٹکیت نے گرینڈ پنچائیت میں کہا کہ عوام بی جے پی کو ووٹ نہ دے، ہم ووٹ دیکر انتہائی مشکل سے دوچار ہیں۔

کسان لیڈر نے عوام نے بی جے پی کو ہر حال میں شکست دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی ووٹ دے دیں، لیکن بی جے پی کو ووٹ مت دیں۔

The post ریاستی انتخابات: کسانوں نے مغربی بنگال میں بی جے پی کو مشکل میں ڈال دیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from عالمی خبریں – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3tmScdT

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear