پی سی بی نے وہاب ریاض کو بڑی خوشخبری سنادی - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

اتوار، 21 فروری، 2021

پی سی بی نے وہاب ریاض کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور ڈیرین سیمی کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل وہاب ریاض اور ڈیرین سیمی نے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تھے جس پر ان دونوں کھلاڑیوں کو آئیسولیشن میں بھیجا گیا اور وہاب ریاض کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی تھی۔

تاہم پشاور زلمی کی انتظامیہ نے وہاب ریاض اور ڈیرین سیمی کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو میچ کھیلنے کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیاہے ، وہاب ریاض آج لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں پشاور زلمی کی قیادت کررہے ہیں۔

The post پی سی بی نے وہاب ریاض کو بڑی خوشخبری سنادی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from کھیل – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/37AUDkr

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear