
کراچی: پاکستان سپر لیگ میں شامل ایک کھلاڑی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک فرنچائز کے کھلاڑی اور آفیشل نے بائیو سیکیورببل کی خلاف ورزی کی، بعد ازاں کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا، جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کھلاڑی کو دس روز اور خلاف ورزی کرنے والے آفیشل کو تین روز کے لئے قرنطینہ کردیا ہے۔
(مزید تفصیلات اپ ڈیٹ کی جارہی ہے)
The post اہم خبر: پی ایس ایل میں شامل کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from کھیل – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3azprnI
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear