سعودی شہری کو غلط بل بھیجنا بجلی کمپنی کو مہنگا پڑگیا - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

اتوار، 7 فروری، 2021

سعودی شہری کو غلط بل بھیجنا بجلی کمپنی کو مہنگا پڑگیا

ریاض : سعودی شہری نے بجلی کا غلط بل بھیجنے پر کمپنی کو عدالت میں کیسز کرنے کی دھمکی دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کو شہری نے لاکھوں روپے کا غلط بل بھیجنا مہنگا پڑگیا۔

شہری نے کمپنی کے ٹوئٹر اکاوٗنٹ پر شکایت درج کی کہ ابھی اسکا گھر زیر تعمیر ہے اور اس میں کسی کی رہائش بھی نہیں ہے لیکن بجلی کا بل 5082 ریال کا بھیجا گیا ہے۔

سعودی شہری نے کہا کہ کمپنی بل پر نظر ثانی کرے اور بصورت دیگر وہ عدالت سے رجوع کرے گا۔

سعودی شہری نے فریاد سنتے ہوئے بجلی کمپنی نے فنی ٹیم کی جائزہ رپورٹ کے بعد شکایت دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

The post سعودی شہری کو غلط بل بھیجنا بجلی کمپنی کو مہنگا پڑگیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from عالمی خبریں – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3aKyP6P

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear