دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

جمعہ، 25 دسمبر، 2020

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف

راولپنڈی: سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 145 واں یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں آرمی چیف نے کہا کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، پوری قوم قائد کا یوم پیدائش بھرپور جوش وجذبے سے منارہی ہے۔

آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم قائد کی امید، جرات، اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے، ایمان، اتحاد، نظم وضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہیں گے۔

The post دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/37OXqH6

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear