کراچی: بینک میں پراسرار دھماکا، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

جمعہ، 25 دسمبر، 2020

کراچی: بینک میں پراسرار دھماکا، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے

کراچی: شہرقائد کے بینک میں ہونے والے پر اسرار دھماکے کے باعث عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دھماکا کراچی کے علاقے پاپوش نگر کے بینک میں ہوا ہے، پر اسرار دھماکے کے باعث بینک کے شٹر کو نقصان پہنچا اور جس عمارت میں یہ بینک قائم تھا، اس عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے، بینک آج قائد اعظم کی یوم پیدائش کی عام تعطیل کے باعث بند تھا۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

The post کراچی: بینک میں پراسرار دھماکا، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2KU1qNE

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear