
کراچی: سٹی کورٹ کراچی میں بالکونی گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بالکونی گرنے کا واقعہ سٹی کورٹ ساؤتھ کی عمارت میں پیش آیا، حادثے میں چار افراد زخمی ہوئے ، جنہیں طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے باعث نیچے کھڑی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
واضح رہے کہ مون سون بارشوں کے دوران سٹی کورٹ مال خانے کی چھت ٹپکنے لگی تھی اور عدالتی راہداریوں میں بھی پانی کھڑا ہوگیا تھا۔
The post کراچی: سٹی کورٹ میں بالکونی گرنے سے 4 افراد زخمی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/37LS26u
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear