King Salman bin Abdul Aziz issued a royal decree - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

منگل، 3 نومبر، 2020

King Salman bin Abdul Aziz issued a royal decree

King Salman bin Abdul Aziz issued a royal decree

ریاض : شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے عدالتوں کے نئے ججوں کی تقرری کا حکم دے دیا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ادارہ احتساب ( دیوان المظالم ) کے 37 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جار ی کیا ہے۔

سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ادارہ احتساب کے سربراہ شیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے جو محکمہ جاتی عدالتی کونسل کے بھی سربراہ ہیں بتایا کہ ججوں کی ترقی مختلف زموں میں ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ججوں کی ترقی کے شاہی فرمان کے اجرا سے عدالتی عمل میں مزید آسانی پیدا ہوگی۔ ججوں کے حوصلے بڑھیں گے اور وہ اپنا فرض زیادہ تندہی اور خوش اسلوبی سے انجام دیں گے۔

The post شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کردیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from عالمی خبریں – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2GlKDkD

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear