The man was bloodthirsty but fell into the jaws of a fish - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

اتوار، 18 اکتوبر، 2020

The man was bloodthirsty but fell into the jaws of a fish

ایک تیراک کو اُس وقت نئی زندگی مل گئی جب خونخوار مگر مچھ کے جبڑے سے زندہ بچ کر نکل آیا، جانور نے انسان کو جبڑے میں پھنسایا لیکن وہ خوش قسمتی سے بچ گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مگر مچھ نے تیراک کے کاندھے کو جبڑے میں دبایا لیکن اس نے جھٹک کر چھڑا لیا اور اس طرح اس خوش قسمت کی جان بچ گئی، اس واقعے سے متعلق ویڈیو بھی وائرل ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مگر مچھ نے پہلے شہری کو دبوچنے کی کوشش کی اس دوران جانور کے دانت بھی تیراک کے کاندھے پر چبھے لیکن قدرت نے اسے نئی زندگی عطا کردی۔

انسان نے مگر مچھ کو خود پر حملہ آور دیکھ کر شور مچایا جس کے باعث جانور پیچھے ہٹ گیا اور شہری فوراً اچک کر کشتی پر آبیٹھا، اس کی مدد کے لیے کشتی میں دیگر افراد بھی موجود تھے۔

دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھیں

The post انسان خونخوار مگر مچھ کے جبڑے میں آگیا، کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from حیرت انگیز – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2T5P2Li

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear