
ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے گورنر تبوک کے عہدے میں چار برس کی توسیع کردی۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے عہدے کی توسیع سے متعلق شاہی فرمان جاری کرنے پر خادم حرمین شریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے ممنونیت اور قدرو منزلت کے جذبات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ عہدے میں توسیع کے فرمان کو اپنے لیے باعث اعزاز اور خود پر قیادت کے غیرمعمولی اعتماد کی علامت سمجھتے ہیں۔
The post سعودی فرماںرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا اہم فیصلہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from عالمی خبریں – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/34jWedi
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear