مون سون کا طاقتور سلسلہ
شدید بارشیں#مقامی_سیلاب کا امکانکاشتکار حضرات حفاظتی انتظام کرلیںشدید موسمی حالات کا امکانمون سون کا ایک طاقتور کم دباؤ براہ راستسندھ سے ٹکرانے کے امکانات24 اگست کی شام رات سے سندھ میں زورداربارشیں شروع ہوجاۓ گیںجو کہ پچیس اگست سے اس میں مزید شدت آئے گیخلیج بنگال میں بنا شدید ہوا کا کم دباؤ اتر پردیشسے راجھستان داخل ہوگیا ھے ۔جس سے آئندہ چھتیس سے 48 گھنٹوں کے دوراں سندھسے ہٹ کر سکتا ھے#الرٹاگست 24-28 اگست کے لئے:سندھ میں سیلابی صورتحال جیسی بارشیں متوقع خصوصا کراچی سمیت مشرقی اور زیریں سندھ میں حیدرآباد ڈیویژن میرپور خاص ڈیویژن میں سیلابی بارش کے لئے حالات بنتے جا جارہے ہیں لہذا حکام کو ہائی الرٹ رہنا چاہئے !!صوبے کے باقی حصوں میں بھی موسلا دھار بارش کا امکان موجود ھے مختلف شھروںسکھر لاڑکانہ نوشھروفیروز خیرپور گھوٹکی سمیتبالائی وسطی سندھ میں 24 اگست تاں 28اگستکے دوراںصحراۓ تھر کراچی بدین میرپورخاص حیدرآبادمیں اربن فلڈنگ کا خطرہ ھے تمام تر حفاظتی انتظام کر لیں اسی دوراں شدید موسمی حالات گرج چمک کے طوفان کے دوراں غیر ضروریگھر سے باہر نہ نکلیں اور بجلی کے کھمبوں پرانی عمارتوں سے دور رہیںکاشتکار حضرات اپنے فصل کو بچاؤ خاطر پانیاور اسپرے سے گریز کریںہماری پوسٹ کا مطلب یے ہرگز نہیں کسی کوحراساں کرنے کیلیے یا خوف پہیلانہ ۔صرف امکان ظاہر کرنا اور حالاتسے باخبر رکھنے کیلے پوسٹ کیا ھے24 اگست کی شام رات سے بارشوں کا باقائدہ آغاز ہوگاجس سے 24 تاں 27 اگست کے دوراںسکھر ، لاڑکانہ ، جیکب آباد ، شکارپور ، قمبر شھداکوٹکراچی ، اسلام کوٹ ، مٹھی ، مٹیاری ، نوشھروفیروزمورو ، دادو ، بدین ، ٹھٹہ ، حیدرآباد ، ہالا ، کنڈیارومحبت دیرو ، محرابپور ، خیرپور ، گھوٹکی ، کشمورنواب شاھ ، قاضی احمد ، سکرنڈ ، سیھون شریفجام شورو ، میرپورخاص ، واھی پاندھی ، جوھیمیں کہیں کہیں درمیانی سی تیز بارش کا امکاننواب شاھ ڈیویژن حیدرآباد ڈیویژن کراچی ڈیویژن سمیتمیرپورخاص ڈیویژن میں تیز سے انتھائی تیز بارش کا امکان ظاہر کیا جاتا ھےاسی دوراں 24 تاں 27 اگست دوراں صوبہ بلوچستان کے شمال مشرقیمشرقی بلوچستان ۔جنوب مشرقی ۔وسطیعلائقوں میں چند ایک مقامات پر کہیں کہیںتیز آندھی گرج چمک کے طوفان کے ساتھ کہیں ہلکی توکہیں درمیانی بارش کا امکان ھے جبکہ چندجگہ تیز بارش بھی ہوسکتی ھےصوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیتژوب لورالائی بارکھان تحصیل وڈھسبی زیارت ہرنی کوہلوڈیرا بگٹی جعفرآباد جھل مگسی ۔ سوئیبولان لہڑی جھل مگسی قلاتخضدار پنجگور آواران اورماڑہ اور لسبیلا میںدرمیانی سی تیز بارش کا امکان ھےآج شام رات کہ دوراں بدین تھر سمیت جنوب مشرقیسندھ میں تیز بارش کا امکان موجود ھےبھتر علم اللہ تعالہ کی پاک زات بھتر جانتا ھےہوگا وہ ہی جو منظور ہوگا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear