حیدرآباد بالا ناکہ بینظیر فلائ اوور بلدیہ ٹریفک پولیس اور عوام و مسافروں کیلئے
یہ بجلی کا کھمبا درد سر بنا ھوا حیسکو حیدرآباد کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت یہ کھمبا بےشمار حادثات کا باعث بن چکا ھے اور اسکی وجہ سے روزانہ ٹریفک جام رہنا معمول کی بات ہے عوام حیسکو چیف ڈی سی حیدرآباد ڈی آئی جی حیدرآباد ایس ایس پی حیدرآباد سے پرزور مطالبہ کرتے ھیں کہ اس کھمبے کو یہاں سے نکلوا کر عوام کو نقصان اور اڈیت سے نجات دلائیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear