
ہرارے : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھلے جانے والے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہماری کوشش ہوگی کہ اس بار زیادہ سے زیادہ رنز اسکور کریں، آج کے میچ کیلئے ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں، سرفراز، شرجیل خان اور حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
The post ہرارے : پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from کھیل – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3tRoGO2
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear