وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد پولیس لائن کا دورہ کریں گے - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

بدھ، 23 دسمبر، 2020

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد پولیس لائن کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان پولیس ریکروٹ کی 33 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کےلیے آج پولیس لائنز کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پولیس ریکروٹ کی 33 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے، جس میں پولیس گیارہ ہزار جوانوں کا دستہ وزیراعظم کو سلامی دے گا۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی وزیراعظم پولیس پریڈ میں شرکت کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خ ان کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی پاؤسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے جبکہ تقریب میں سیکریٹری داخلہ سمیت غیر ملکی سفارت کار بھی شریک ہوں گے۔

The post وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد پولیس لائن کا دورہ کریں گے appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3aCnLKk

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear