
انقرہ: ترکی کے مختلف شہروں میں خوفناک زلزلہ آیا جس کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہوئیں جبکہ سمندری پانی شہری آبادی والے علاقوں میں داخل ہوگیا۔
ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق خوفناک زلزلے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ ترکی کے شہر ازمبیر میں کئی عمارتیں متاثر ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق ترکی کے مغربی علاقے میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 اور گہرائی 16.5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے علاوہ یونان اور بلغاریہ میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
Wow a mini tsunami occurred in Izmir’s Seferhisar after a 6.6 magnitude earthquake pic.twitter.com/uRNz0PrXeZ
— Ragıp Soylu (@ragipsoylu) October 30, 2020
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ترکی 10عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں جبکہ شدید زلزلے کے بعد سمندری پانی شہر میں داخل ہوگیا۔
Huge earthquake hits #Izmir
MORE: https://t.co/2RqW2ElggV pic.twitter.com/3KVsk1xL1w
— RT (@RT_com) October 30, 2020
خبر کی اپ ڈیٹ جاری ہے۔ ۔۔۔
BREAKING – Footage of a building collapsing in the background after a powerful earthquake hit near #Izmir in Turkey.pic.twitter.com/1UWpYxWHeU
— Disclose.tv
(@disclosetv) October 30, 2020
The post بریکنگ نیوز، ترکی میں شدید زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس، سمندری پانی شہر میں داخل appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from عالمی خبریں – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3e9Awfj
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear