محرم الحرام 👈🏻 شکر گزای کا مہینہ: - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

بدھ، 26 اگست، 2020

محرم الحرام 👈🏻 شکر گزای کا مہینہ:

 محرم الحرام 👈🏻 شکر گزای کا مہینہ:




اس مہینے کی دوسری حرمت کا واقعہ حضرت موسی علیہ الصلاۃ وسلام سے جڑا ہوا ہے جب حضرت موسٰی علیہ السلام کے ذریعے اللہ تعالٰی نے بنی اسرائیل کو فرعونیوں سے نجات دی.

◼️  محرم وہ تاریخی مہینہ ہے جس میں اللہ تعالی نے اسلام کے مٹانے والوں کو ختم کیا، اور اللہ تعالی نے مسلمانوں کو ملک اور زمین کا وارث بنایا۔ یہ شکر گزاری کا مہینہ ہے یہ کوئی ماتم کا مہینہ نہیں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear