برطرف پولیس اہلکار کا کراچی پولیس کے نام پر بھتہ خوری کا انکشاف - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

بدھ، 7 اپریل، 2021

برطرف پولیس اہلکار کا کراچی پولیس کے نام پر بھتہ خوری کا انکشاف

کراچی : سندھ پولیس کے برطرف اہلکار نے پولیس کے نام پر شہریوں سے بھتہ خوری شروع کردی، پولیس نے جگہ جگہ ملزم کی تصویر آویزاں کردی۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں برطرف پولیس اہلکار نے کوئی دوسری ملازمت کرنے کے بجائے پولیس کے نام پر بھتہ خوری کو غنیمت جانا، پولیس نے پیٹی بند برطرف بیٹر کی تلاش شروع کردی۔

کراچی پولیس نے سابق پولیس اہلکار کی گرفتاری کےلیے بینر آویزاں کرکے شہریوں سے اہلکار نثار کی گرفتاری میں مدد کی اپیل کی ہے۔

بینرز ایس ایچ او سچل کی علاقے میں لگائے گئے ہیں، بینر میں لکھا گیا ہے کہ سابق پولسی اہلکار نثار کے نام پر بھتہ وصول کررہا ہے۔

The post برطرف پولیس اہلکار کا کراچی پولیس کے نام پر بھتہ خوری کا انکشاف appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3cVHzt1

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear