
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے ہنگری کےوزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان ہنگری سےدو طرفہ تعلقات کواہمیت دیتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی سے ہنگری کےوزیرخارجہ کی وزارت خارجہ میں ملاقات ہوئی ، شاہ محمودنےہنگری کےوزیرخارجہ کووزارت خارجہ آمد پرخوش آمدیدکہا ۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارتی واقتصادی تعاون کےفروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا ، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ہنگری یورپ کےاہم ممالک میں شامل ہے، پاکستان ہنگری سےدو طرفہ تعلقات کواہمیت دیتا ہے۔
Ambassador of Hungary in Islamabad, Mr. Béla Fazekas, called on FM @SMQureshiPTI & briefed him on forthcoming visit of Hungarian FM, Peter Szijjarto to
. Views were exchanged on promotion of economic & trade, cultural & academic ties between
.1/2@abouthungary@PakinHungary pic.twitter.com/IqWxlQftKG
— Spokesperson
MoFA (@ForeignOfficePk) April 29, 2021
شاہ محمود قریشی نے ہنگری کےوزیرخارجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےآگاہ کرتے ہوئے کہا پاکستان خطےمیں امن کیلئےمصالحانہ کوششیں بروئےکارلارہاہے۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حکومت جغرافیائی اقتصادی ترجیحات پرتوجہ مرکوزکیےہوئےہے، پاکستان220ملین آبادی پرمشتمل ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کےوسیع مواقع موجودہیں، حکومت سرمایہ کاروں کوٹیکس چھوٹ سمیت پرکشش مراعات دےرہی ہے جبکہ بیرونی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ای ویزہ کاآغازکیا ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ میں زراعت سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ پراتفاق کیا گیا ، ہنگری وزیر خارجہ نےافغان امن عمل کیلئےپاکستان کی مصالحانہ کوششوں کو سراہا۔
The post وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی ہنگری کے وزیرخارجہ سے ملاقات appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3e4Zmym
. Views were exchanged on promotion of economic & trade, cultural & academic ties between
.1/2
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear