
کراچی: جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی اسکواڈ اور ٹیم آفیشلز کا فائنل کووڈ ٹیسٹ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ چودہ سال بعد چھبیس جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی، تاریخی ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی اسکواڈ اور آفیشلز کافائنل کووڈ19ٹیسٹ لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ کے خلاف حتمی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا، اسکواڈ سے باہر ہونے والے کھلاڑی ہوٹل میں ہی قیام کرینگے۔
The post قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا فائنل کووڈ ٹیسٹ، نتیجہ کیا رہا ؟ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from کھیل – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3c80f8W
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Hi !! Dear