Major PCB initiative to improve pitch and ground quality - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

جمعرات، 5 نومبر، 2020

Major PCB initiative to improve pitch and ground quality

Major PCB initiative to improve pitch and ground quality

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پچ اور گراؤنڈ کے معیار کی بہتری کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا، جدید آلات کی خریداری کے لیے پی سی بی جلدٹینڈر جاری کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کمپنیز کے لیے ٹینڈر جاری کرے گا، چھ بڑے کرکٹ سینٹرز کے لیے 6کٹس منگوائی جائیں گی، پچ کی پختگی اور باؤنس جانچنے کے لیے کلیگ ہیمر خریدا جائے گا۔

گراونڈ اطراف میں نمی کا تناسب پوگو ڈیوائس سے جانچا جائے گا۔ پچز کا معیار بہتر بنانے کے لیے نمبر سسٹم بھی متعارف کیا جائے گا۔ مذکورہ لائحہ عمل پر جلد عمل درآمد شروع ہوجائے گا۔

انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے بعد کونسی ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے؟

خیال رہے کہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیشل کرکٹ کی بحالی کے بعد یہ اقدام خوش آئند ہوگا۔زمبابوے ٹیم اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے جلد جنوبی افریقا کی ٹیم بھی ملک کا دورہ کرے گا۔

پی سی بی کو امید ہے کہ دیگر بڑی ٹیمیں بھی پاکستان سیریز کھیلنے آئیں گی۔

The post پچ اور گراؤنڈ کے معیار کی بہتری کیلئے پی سی بی کا بڑا اقدام appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from کھیل – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3l4x5sY

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear