یوم استحصال کشمیر: اقوام متحدہ میں پاکستان سے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، عارف علوی - Urdu Today 24 News -->

Urdu Today 24 News

Urdu Today 24 News Get latest and breaking news at leading Urdu news website

بدھ، 5 اگست، 2020

یوم استحصال کشمیر: اقوام متحدہ میں پاکستان سے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، عارف علوی

اسلام آباد : صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیری بھارت کے ساتھ ایک قدم چلنے کو تیار نہیں، اقوام متحدہ میںپاکستان سے کیا گیا کوئی وعدہ آج تک پورا نہیں کیا گیا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر شاہراہ دستور پر احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ہمارا احتجاج کرنے مقصد یہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کا دنیا کو بھی احساس ہو۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن میں ہرچیز کی بندش ہے، مقبوضہ کشمیر کےعوام کو جبری لاک ڈاؤن سے4ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

The post یوم استحصال کشمیر: اقوام متحدہ میں پاکستان سے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، عارف علوی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3k6RrSe

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Hi !! Dear